گوانتانامو میں قیدیوں کو اذیت کیلئے ہماری موسیقی استعمال کی گئی، امریکی فوج معاوضہ دے: رکن کینیڈین بینڈ

اوٹاوہ (بی بی سی) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے راک موسیقی کے ایک گروپ کے رکن کا کہنا ہے کہ بینڈ نے امریکی فوج سے کہا ہے کہ چونکہ گوانتانامو بے جیل میں قیدیوں کو اذیت پہنچانے کے لئے ان کے گانے استعمال کئے گئے تھے۔، اس لئے امریکی فوج انہیں معاوضہ ادا کرے۔

ای پیپر دی نیشن