مذاکرات نامعلوم مقام پر ہوئے، بی بی سییہ خیبر پی کے ہائوس میں ہوئے، اے ایف پی

Feb 07, 2014

اسلام آباد (نیٹ نیوز+ اے ایف پی) حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مقام کے بارے میں متضاد اطلاعات آئی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق مذاکرات اسلام آباد میں نامعلوم مقام پر ہوئے۔ دوسری جانب اے ایف پی نے ایک سرکاری اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ مذاکرات خیبر پی کے ہائوس میں ہوئے۔

مزیدخبریں