مزنگ چونگی تا ملتان روڈ نالے کے اوپر سڑک کی تعمیر جاری

لاہور(نیوزرپورٹر)  نیسپاک کی زیر نگرانی لاہور میں ایل او ایس فیروز پور روڈ نزد مزنگ چونگی سے ملتان روڈ تک نالے کے اوپر سڑ ک کی تعمیر کا پروجیکٹ تیزی سے جاری ہے اس سلسلے میں نیسپاک کی مختلف ڈویژنزکے جنرل منیجرز نے اپنی انجینئر نگ ٹیم کے ہمراہ سائیٹ کا دورہ کیا اور تعمیر اتی کاموں کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ اس سڑک کی کل لمبائی 2.1کلومیٹر ہے اور کل 4لینز ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...