کراچی حادثے کے سبب ملک بھر میں ٹرینیں تاخیر کا شکار

لاہور (سٹاف رپورٹر)کراچی کے قریب ہونیوالے حادثے کے باعث ملک بھر میں چلنے والی ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار ہے جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے  بزنس ایکسپریس 4گھنٹے 30 منٹ کی تاخیر ، کراچی ایکسپریس 9 گھنٹوں کی تاخیر سے رات ، ملت ایکسپریس 5 گھنٹوں کی تاخیر ،بہاؤالدین زکریا ایکسپریس 4گھنٹوں کی تاخیر روانہ ہوئی ٹرینوں کی تاخیر میں بڑھتے اضافے پر مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں ریلوے ترجمان کے مطابق ٹرینوں کے شیڈول کی صورتحال میں آئندہ 48 گھنٹوں میں بہتری آجائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...