بے نظیر قتل کیس، ملز م اعتزاز شاہ کی در خو است ضمانت کی سما عت 12فروری تک ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) ہائی کورٹ کے جسٹس خو اجہ امتیاز احمد اور جسٹس شہزاد احمد گھیبہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار کئے جانیوالے ملزم اعتزاز شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت 12فروری تک ملتوی کر دی۔ ایف آئی اے کے چوہدری اظہر عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...