اسلام آباد : چودھری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جنگ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Feb 07, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزیر داخلہ چودھری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان، برطانیہ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دہشتگردی کیخلاف جنگ اور باہمی تعلقات مزید مستحکم کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔

مزیدخبریں