لاہور(نمائندہ سپورٹس+خبر نگار) کمشنر سکول کرکٹ چیمپئن شپ سیریز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے کہا کہ قومی کرکٹ کیلئے سکول سطح کی کرکٹ سے ہی بہترین کھلاڑی دستیاب ہوں گے۔ سکول سطح پر اس سیریز کے پرجوش آغاز کے بعد ہم اس ڈویژن سطح کی سکول کرکٹ سیریز کو چیف منسٹر پنجاب الیون سکول کرکٹ کی سطح پر لیکر جائیں گے۔
سکول کرکٹ سے بہترین کھلاڑی دستیاب ہونگے : عبداللہ خان سنبل
Feb 07, 2016