لاہور(نمائندہ سپورٹس)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب الیون نے دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں ایگل کلب قصور کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ ایگل کلب نے چار وکٹوں پر145رنز بنائے، مقبول احمد نے 42،محمد عمران اور مسعود اختر نے بالترتیب 29 اور 25رنز بنائے۔ سپورٹس بورڈ پنجاب الیون نے اپنا ہدف 19.4اوورز میں حاصل کرلیا، اجمل خان اور عامر شہزاد 41اور 40رنز بنائے۔
، کاظم حسین، محمد عمران اور محمد ارسلان نے ایک وکٹ وکٹ حاصل کی۔