لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈی پی آئی ٹو آئی جی پنجاب سید نایاب حیدر کے تایا اور سسر سید ذوالفقار علی نقوی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ مرحوم کو گرومانگٹ روڈ نزد سنی فلور ملز، قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کا ختم قل آج 7 فروری بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد حنفیہ رضویہ، سٹریٹ نمبر 9 حسنین آباد لاہور کینٹ میں ہوگا۔