پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) ٹیکس ورلڈ شو کی چار روزہ 40 ویں نمائش پیرس میں آج سے شروع ہے جس میں پاکستانی ٹیکسٹائل کی اعلی معیار کی مصنوعات رکھی گئیں جن میں بین الاقوامی خریداروں، ہول سیلرز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی ظاہر کی۔
ٹیکس ورلڈ شو کی 4روزہ 40ویں نمائش پیرس میں شروع ، پاکستانی مصنوعات کی شمولیت
Feb 07, 2017