سری نگر کے مضافاتی علاقے میں رہائش پذیر عمر مجید اور زبیر احمد دو ایسے ہی کشمیری ہیں جن کو بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں بھی پاکستان سے محبت سے نہ روک سکیں، آلات موسیقی سنتور اور رباب پر پاکستان کے ترانے کی خوبصورت دھنیں بکھیر ڈالی۔دونوں کی اس کاوش کو انٹرنیٹ پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیر : دو نوجوانوں نے آلات موسیقی پر پاکستان کے ترانے کی خوبصورت دھنیں بکھیر دیں
Feb 07, 2017 | 20:45