کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا خیبر ایجنسی کا دورہ، قبائلی عمائدین سے ملاقات

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے خیبر ایجنسی کا دورہ کیا۔ کورکمانڈر پشاور نے پانچویں بیج براڈی ریڈیکلائزیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کورکمانڈر نے پروگرام مکمل کرنے والے شرکاء کو مبارکباد دی۔ کورکمانڈر نے امن بحالی میں سکیورٹی فورسز کی حمایت پر قبائلی عمائدین کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...