پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافہ، ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ رواں ہفتے سماعت کرے گا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ نو تشکیل شدہ بنچ رواں ہفتے کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل دو رکنی بنچ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...