کولن پاول نے عراق جنگ کا جھوٹا مقدمہ پیش کیا، سابق چیف آف سٹاف کا اعتراف

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ کے سابق سیکرٹری خارجہ اور مشیر قومی سلامتی کولن پاول کے سابق چیف آف سٹاف ولکرسن نے میڈیا میں اعتراف کیا ہے کہ کولن پاول نے عراق جنگ کا جھوٹا مقدمہ پیش کیا۔ انہوں نے سلامتی کونسل میں تباہ کن ہتھیاروں کا جھوٹ بولا۔

ای پیپر دی نیشن