راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ انہوں نے بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں کا مؤثر جواب دینے پر جوانوں کی تعریف کی۔
راولپنڈی: کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ بھارتی فورسز کو مؤثر جواب پر تعریف
Feb 07, 2018