آئی سی سی نے چٹا گانگ پچ کو اوسط رجے سے کم قرار دیدیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی پچ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیدیا۔میچ ریفری ڈیوڈ بون نے کہا کہ نئی گیند اور فاسٹ بائولرز کیلئے کوئی سیم مومنٹ نہیں تھی۔ ایک ڈی میرٹ پوانٹ بھی دیدیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...