عمران نے طلاق کے بعد میسج کیا کہ مجھے برطانیہ میں رہنا چاہئے: ریحام

Feb 07, 2018

اسلام آباد (این این آئی) ریحام خان نے کہا ہے کہ مستقل بنیادوں پر نہیں عارضی وقت کیلئے ملک کو چھوڑا ہے، کتاب کی اشاعت اور بچوں کو برطانیہ میں سیٹل کرنے کے بعد واپس آ جائونگی، طلاق کے بعد عمران خان نے موبائل پیغام میں کہا آپ کو پاکستان چھوڑ کر برطانیہ میں مستقل رہائش اختیار کرنی چاہیے۔

مزیدخبریں