لاہور (وقائع نگار خصوصی) نامزد چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس محمد یاور علی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس میں صبح ساڑھے 9 بجے ہوگی۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ حلف لیں گے۔
جسٹس یاور علی آج چیف جسٹس ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Feb 07, 2018