لاہور(وقائع نگار خصوصی)سینڈک معدنیات کی کانوں کا ٹھیکہ چینی کمپنی کو دئیے جانے کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔جسمیں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں سینڈک کی سونے، پیتل اور دیگر دھاتوں کی قیمتی کانیں موجود ہیں۔اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صوبائی کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ وفاقی حکومت نے منصوبہ چینی کمپنی کو دیکر صوبائی معاملات میں مداخلت کی ہے۔
سینڈک معدنیات کانوں کا ٹھیکہ چینی کمپنی کو دینے کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
Feb 07, 2018