بیلاروس(آن لائن) بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی ون (اے) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اڑیسہ میں بھارتی فوج کی سٹرٹیجک فورس کمانڈ نے سات سو کلومیٹر تک مار کرنے والے اگنی میزائل کے اٹھارہویں ورژن کا انتینگرینڈ ٹیسٹ رینج سے تجربہ کیا ہے۔ پندرہ میٹر طویل اگنی میزائل کا وژن بارہ ٹن ہے جو کہ ایک ہزار کلو گرام وژن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
بھارت کا 700 کلومیٹرتک مار کرنے والے جوہری میزائل اگنی ون اے کے تجربے کا دعویٰ
Feb 07, 2018