کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ رینجرز کے کراچی میں اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وزارت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق رینجرز اختیارات کی مدت 10اپریل 2018ء تک ہو گی۔ رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء کے تحت اختیارات دئیے جاتے ہیں۔