ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس کی سماعت 13فروری تک ملتوی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس میں دو گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد سماعت 13 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس میں دو ملزمان منشا بم اور عاصم منشا کو کوٹ لکھپت جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے دو گواہوں کے بیانات قلمبند کئے اور سماعت 13 فروری تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...