جنوبی آسٹریلین ویمن کیلئے ڈراؤنا خواب، پوری ٹیم صرف 10 رنز بنا سکی

Feb 07, 2019

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کی نیشنل انڈی جینیس کرکٹ چیمپئن شپ میں جہاں ساؤتھ آسٹریلیا کے لیے نیو ساؤتھ ویلز کی پہلی اننگز ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی۔ پوری ٹیم صرف 10 رنز ہی بنا سکی جس میں 6 اضافی رنز بھی شامل تھے۔اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ صرف ایک ہی کھلاڑی نے 4 رنز بنائے اور باقی تمام کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئیں۔نیو ساؤتھ ویلز کی جانب سے راکسین وین وِین نے دو اووز میں صرف ایک رن دیکر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مزیدخبریں