بھارت کا ایک اور سٹیلائٹ زمین کے مدار میں داخل

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو نے بدھ کی صبح اپنا چالیسواں مواصلاتی سٹیلائٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے خلائی تحقیقات کے ادارے اسرو سے وابستہ ستیش دھون اسپیس سینٹر کے سربراہ ایس پانڈیان نے کہا ہے کہ آرین پانچ میزائل کے ذریعے خلا میں چھوڑے جانے والے جی سیٹ اکتیس سٹیلائٹ سے، جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں داخل بھی ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن