لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے 128ارب روپے کی فراہمی کیلئے وفاق کو خط ارسال کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ پنجاب کے حکا م کے مطابق 128ارب روپے ٹیکس کی وصولی اور نیٹ ہائیڈرل پرافٹ کی مد میں مانگے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت کا 128 ارب روپے کی فراہمی کیلئے وفاق کو خط
Feb 07, 2020