پاکستان ایکویسٹیرین فیڈریشن کے سابق صدر ملک عطا محمد اعوان انتقال کر گئے

Feb 07, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ایکویسٹیرین فیڈریشن کے سابق صدر ملک عطا محمد اعوان انتقال کر گئے۔ان کو آبائی علاقے میں سپردخاک کر دیا گیا۔ صدرپی اواے لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن و دیگر نے کہا ہے کہ اﷲ تعالٰی مرحوم کو جنت الفرودس میں اعلٰی مقام دے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا کرئے۔

مزیدخبریں