خانیوال(خبرنگار)خانیوال شہر میں چوروں کا راج تھانہ سٹی کے علاقہ مڈو والا چوک میں گذشتہ رات نامعلوم چوروں نے پپو آٹوز کے تالیکاٹ کر ساڑھے چار لاکھ روپے مالیت کے موٹرسائیکل اسیسریز کا سامان لے اڑے تاجر برادری سراپا احتجاج تاجر برادری نیآئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔