کامونکے بچے‘ چشتیاں میں نجی سکول پرنسپل کی چوتھی جماعت کے طالبعلم سے زیادتی

کامونکے، چشتیاں (نامہ نگاران) کامونکے محلہ سلامت پورہ میں تیرہ سالہ بچہ کھیل رہا تھا۔ اسامہ قبرستان میں لے گیا اور زیادتی کی۔ دریں اثناء چشتیاں کی محبوب کالونی میں نجی سکول کا پرنسپل چوتھی جماعت کے طالبعلم کو اپنے دفتر میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس نے ملزم پرنسپل اور امداداللہ کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن