لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت200روپے کم ہوگئی۔جیولرز کے مطابق فی تولہ قیمت 111800روپے ہو گئی ۔دس گرام سونا 24قیراط172روپے کی کمی سے95850روپے کا ہو گیا جبکہ10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت87863روپے ہو گئی ۔
سونا 200روپے تولہ سستا، قیمت ایک لاکھ گیارہ ہزار آٹھ سو ہو گئی
Feb 07, 2021