پیر محل (نامہ نگار) شادی کی تقریب پر رقص کروانے پر 2 دلہے 3 ڈانسرز اور 37براتی حوالات پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطا بق پیر محل اپر کا لونی کی اضافی آبادی کے شہری عنائت اللہ کے 2 بیٹوں محمد عمران اور محمد رضوان کی شادی کی تقریب کے موقع مبینہ طور پر فحش گانوں پر رقص کیا گیا۔کہ مخبر نے مقا می پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے دو نوں دلہے ،3خواتین ڈانسرز اور 37با را تیوں کو گرفتار کرتے ہو ئے ملزمان کو پابند سلاسل کرنے کے بعد مقد مہ درج کر دیا۔
پیر محل: شادی کی تقریب میں رقص، 2 دولہے، 3 ڈانسرز، 37 باراتی گرفتار
Feb 07, 2021