مساجد کی تعمیر سے دونوں جہانوں میںکامیابی ملتی ہے: آصف سعید منیس

Feb 07, 2021

ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) عبادت گاہوں کی تعمیر سے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار آصف سعید منیس نے مرکزی قبرستان تبہ سلطان پور کی مسجد کو شہید کرکے از سرِ نو تعمیر کرنے اور تمام اخراجات خود برداشت کرنے کا کہا ۔

مزیدخبریں