خلوص Feb 07, 2021 اگر شوق اور خلوص سے کام کرنے کا عزم کرلیں اور اپنی قوم کے اجتماعی مفاد کی خاطر بڑی سے بڑی قربانیاں دینے کیلئے آمادہ اور تیار رہیں تو ہم اپنا نصب العین بہت جلد حاصل کر لیں گےبری فوج کے جوانوں سے خطاب 21 فروری 48ء