مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی فوج کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی:اقبال گجر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستا ن مسلم لیگ ن کے رہنماسابق صوبا ئی وزیر تعلیم چو ہدری اقبا ل گجر ایم پی اے نے کہا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی فوج نے ظلم و بربریت کا وہ با زار گرم کر رکھا ہے جسکی پوری تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ بھارت کے ساتھ حکمرا ن معذرت خو اہا نہ رویہ ترک کریں اور کشمیریو ں پر ظلم بند کرانے کے لئے بھر پو ر اقداما ت کریں ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں انسا نی حقوق کی سنگین خلاف ورزیا ں جا ری ہیں اور مسلسل لاک ڈائون نے عوام کی زندگی مفلوج کر رکھی ہے مسلم ممالک کو اس پر سنجیدگی کے ساتھ لائحہ عمل مرتب کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر میں ہزارو ں جا نو ں کے نذرا نے دینے والے شہدا کی قربا نیو ں کا تقا ضا ہے کہ انہیں کسی بھی صورت رائیگا ں نہ ہو نے دیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکمرا نو ں نے کشمیر پر معذ رت خواہا نہ رویے نے کشمیر کی آ ئینی حیثیت کو تبد یل کر نے میں مدد دی ہے بھا رت70سال میں جو کام نہ کر سکا تھا اس نے موجو دہ حکو مت کے دورا ن مکمل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن