وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کا تاریخی دورہ کریں گے


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کا تاریخی دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 23 سال بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا دورہ روس ہو گا۔ وزیراعظم روسی صدر کی دعوت پر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دورہ کریں گے۔ دورہ روس فروری کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ دورہ روس سے متعلق تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ دوطرفہ تعلقات، نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن اور مختلف امور پر بات ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...