ہیڈراجکاں(نامہ نگار)17ویں چولستان جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز9فروری سے ہوگاریلی کے شوقین اور کھلاڑیوں نے خیمے لگانا شروع کر دئیے ہیں اس سال ہونے والی جیپ ریلی پچھلے برسوں کی نسبت الگ ہوگی، انتظامیہ کی طرف سے بھی فل پروف سیکورٹی انتظامات کئے جا رہے ہیں، جبکہ قلعہ ڈیراور سمیت دیگر علاقوں میں سیاسی رہنما ئوں کے پینا فلکس بھی لگنے شروع ہو چکے ہیں۔