ملتان (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری الحاج محمد اشرف قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی سمیت سندھ ملک بھر میں لسانی نسلی تعصبات کو فروغ دینے میں مصروف ہیں پاکستان ناقابل فراموش قربانیوں دنیا کی تاریخ میں خون کی ندیاں پار کر کے یہ وطن قائم ہو۔