میلسی (تحصیل رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر میلسی کے حکم پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میلسی کا چھاپہ۔بتایا گیا ہے کہ دانش میٹ شاپ ریلوے روڈ میلسی پر مٹن فروش نے 1200 روپے فی کلو گرام گوشت ایک صارف کو دیا جس نے شکایت کر دی جس پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے مذکورہ گراں فروش،کو 825 سر کاری نرخ کی بجائے زیادہ وصولی پر 4ہزار روپے جرمانہ کیا ۔