قطب پور(نامہ نگار) پی ٹی آئی رہنما وسابق ایم این اے غلام قاسم خان ملیزئی ایم پی اے چوہدری زوار حسین وڑائچ سابق ایم پی اے طاہر حسین خان ملیزئی نے کہاہے عالمی برادری کشمیریوں کے خلاف غیر انسانی سلوک کا نوٹس لے کشمیر میں مظالم پر انسانی حقوق کے پاکستان کی پوری قوم کشمیر یوں بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے آزادی کشمیریوں کاحق ظلم وجبر کی رات ختم ہونے والی ہے۔