پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم کشمیریوں  کے ساتھ ہے :افتخار حسین 

Feb 07, 2022

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ممتاز مذہبی سکالر و بین المذاہب ہم آہنگی و اتحاد بین المسلمین کونسل پنجاب کے صدر میاں افتخار حسین جالندھری نے کہا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے پاکستان اور کشمیر نہ ٹوٹنے والے بندھن میں بندھے ہیں، کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے بھارتی فوج کشمیر کے مسلمانوں کو بے گناہ قتل کر رہی ہے ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔

مزیدخبریں