کشمیری مسلمانوں کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے:سید سجاد حسین 

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی سماجی شخصیت سید سجاد حسین بگے شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اقوام عالم کو مسئلہ کشمیر کے حل میں فوری کردار ادا کرنا ہوگا پاکستانی قوم نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک بار پھر مظلوم کشمیری بھائیوں کے حق میں بھرپور آواز بلند کرکے دنیا کو بتادیا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام کیساتھ کھڑے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...