افغانستان کے صوبے ننگرہارمیں داعش کے پچاس جنگجووں نے ہتھیارڈال دیئے ہیں۔صوبائی خفیہ محکمے کے سربراہ محمدبشیرنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ننگرہار میں داعش کے پچاس ارکان نے لڑائی ترک کرکے انٹیلی جنس حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
ننگرہارمیں داعش کے پچاس جنگجووں نے ہتھیارڈال دیئے
Feb 07, 2022 | 19:36