تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیرکو نظر انداز کیا گیا 

Feb 07, 2023


کہوٹہ( نامہ نگار)تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی جانب سے کہوٹہ کی سیاسی جماعتوں،سماجی تنظیموں سوشل ورکروں سمیت معززین کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا اور تقریب میں مدعو نہ کیاگیا۔ جبکہ کہوٹہ کے مقامی میڈیا نمائندگان کو بھی کوئی دعوت نہ دی گئی۔ اس موقع پر انتظامیہ کہوٹہ کی جانب سے انتہائی ناقص انتظامات ترتیب دیئے گئے۔

مزیدخبریں