اسلام آباد (خبر نگار) صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین آصف علی زرداری کی جانب سے رخسانہ بنگش کو پولیٹیکل سیکرٹری ٹو پریزیڈنٹ اور وفاقی وزیر قومی صحت عبدالقادر پٹیل کو بطور ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی تعینات کر دیا گیا۔ رخسانہ بنگش پولیٹیکل سیکرٹری ٹو پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی مقرر کی گئی ہیں۔