عمران جیل بھرو تحریک کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں: حافظ حمد اللہ


ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں۔ عمران خان بتائیں کیا وہ جیل بھرو تحریک میں پہلے خود جیل جائیں گے۔ کیا عمران خان صرف کارکنوں کو ہی قربانی کا بکرا بنائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن