پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ کیس فلو مینجمنٹ سسٹم کے تحت 90 فیصد سے زائد شکایات کا ازالہ 


لاہو(نیوز رپورٹر)پی آئی ٹی بی کے ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کیلئے وضع کردہ 'کیس فلو مینجمنٹ سسٹم' کے ذریعے 2019 سے اب تک ضلعی اتھارٹی کے سامنے 48,721 شکایات دائر کی گئیں جن میں سے 46,597 شکایات کا ازالہ کیا گیا جبکہ ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹس میں دائر کردہ 50,059 شکایات میں سے 46,911 شکایات کا ازالہ کیا جا چکا ہے۔ یہ بات چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کی زیرِ صدارت ارفع ٹاور میں منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...