لاہور(نیوزرپورٹر+لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں اور عہدیداران غلام محی الدین دیوان شھنیلا علی عدنان سیٹھ چودھری سجاد مہیس رانا عبدالسمیع ڈاکٹر سیمی بخاری ناصر سلمان سعدیہ سہیل رانا ملک امانت علی سید عدنان جمیل حاجی فیاض چوہدری محسن مزمل اعظم خان نیازی چوہدری کامران عباس فاروق خان ملک وقار بلال اسلم بھٹی برسٹر علی عباس وقاص اسلم میاں عباد فاروق ملک عثمان حمزہ اعوان اکمل خان باری ارشاد ڈوگر طارق اقبال چوہدری حافظ ذیشان مہر شرافت قصوری اور عقیل احمد صدیقی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت عوام کو سہولیات دینے کی بجائے چھیننے کے درپے ہے ۔
تحریک انصاف کے دورمیں ملنے والی سہولتیں موجودہ حکومت عوام سے چھین رہی ہے:عہدیدارن
Feb 07, 2023