لاہور(خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت شادی پورہ بند روڈ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس ادارۃ الفرقان میںہوئی۔ مقررین نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ختم نبوت کے قانون کا ہر صورت تحفظ کریں گے۔قادیانی پاکستان کیخلاف عالمی سطح پر جو سازشیں کررہے ہیں اس کانوٹس لیا جائے۔