وزیر صحت سندھ نے ڈی وارمنگ مہم کا افتتاح کر دیا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا پیچوہو نے ڈی وارمنگ مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی وارمنگ مہم 11 فروری تک جاری رہے گی۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ 11 فروری تک 4.6 ملین بچوں کو مہم کے دوران ڈی وارمنگ کی دوا پلائی جائے گی ادارے کا مزید کہنا ہے کہ اس مہم کے دوران 5 تا 14 سال کے بچے اور 15 تا 18 سال کی لڑکیوں کو ڈی وارم کیا جائے گا۔
ڈی وارمنگ

ای پیپر دی نیشن