درخواست دینے کا شاخسانہ مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ 


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)درخواست دینے کے شاخسانہ پر مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کر دی تھانہ نیلور کو راجہ محمد ظفیر نے بتایا کہ شاہ باغ میں واقع گھر پر ناصر وغیرہ نے فائرنگ کرکے دیواروں کو تباہ کر دیا گھر والوں نے چھپ کر جان بچائی ان لوگوں نے اراضی پر قبضہ کیا توان کے خلاف درخواست دی جس رنج پر دھمکیاں دیں اور فائرنگ کی۔

ای پیپر دی نیشن