واربرٹن (نامہ نگار) کشمیری بھائیوں پر ظلم و ستم اوربربریت ناقابل برداشت ہے جبکہ نوائے وقت اور مجید نظامی مقدمہ کشمیر کے سب سے بڑے نقیب و ترجمان ہیں ،ان خیالات کا اظہار یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیاسی و سماجی رہنماء حاجی اکرم آرائیں کی رہائش گاہ پر تقریب سے خطاب کرتے ڈاکٹر علی ثقلین حیدر ، حاجی اکرم آرائیں و دیگر نے کیا تقریب میں تاجروں صحافیوں و دیگر نے شرکت کی۔
کشمیری بھائیوں پر ظلم ناقابل برداشت ہے :اکرم آرائیں
Feb 07, 2023